ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / ہندوستانی خاتون فٹ بال ٹیم کی مسلسل دوسری شکست 

ہندوستانی خاتون فٹ بال ٹیم کی مسلسل دوسری شکست 

Thu, 06 Apr 2017 21:00:40  SO Admin   S.O. News Service

پیوگ یونگ ،6اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم کو اے ایف سی ایشیائی کپ کوالیفائر میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں 10۔0 سے کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کوریا کی جانب سے لی گیم منٹ نے ہیٹ ٹرک لگائی۔ جنوبی کوریا نے 12 ویں منٹ میں ہی لی یون مصر کے گول سے برتری حاصل کرلی۔ اس سات منٹ بعد ہی تایگیوی خواتین نے ایک اور گول کر دیا۔ کوریا کی جانب سے تیسرا گول لی گیم نے کیا۔ انہوں نے ہی اگلے دو گول بھی کئے۔ وہیں دوسرے ہاف میں بھی جنوبی کوریا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ گول داغے۔ یہ ہندوستانی ٹیم کی مسلسل دوسری ہارہے۔


Share: